ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور امیر تیمور خان کی علاقہ تھانہ نوشہرہ الجدید میں قتل ہونے والی بچی ذکیہ بی بی کے گھرآمد،قتل کےملزمان کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچائیں،ڈی ایس پی سرکل احمدپورشرقیہ و ایس ایچ او کو ہدایت جاری۔

Wednesday, September 18, 2019