انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب کیپٹن(ر)عارف نوازکی ہدایت پرپولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا. پولیس کے چاک و چوبند دستوں نے اے ایس پی صدر بہاولپور میر روحیل کھوسو کو سلامی پیش کی اور مارچ پاسٹ کیا.