ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور امیر تیمور خان کی سربراہی میں بہاولپور پولیس نے ستمبر 2019ء میں 133 اشتہاریوں سمیت مختلف جرائم میں ملوث کل 927 ملزمان گرفتار کیے جن سےلاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا۔

Friday, October 4, 2019