ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور امیر تیمور خان کی ڈی پی او آفس میں کھلی کہچری کا انعقاد ، کھلی کہچری میں مختلف علاقوں سے آنے والے سائلین کی درخواستوں پر ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو میرٹ پر کاروائی کے احکامات جاری

Monday, October 7, 2019