ملک میں سکیورٹی خطرات کے پیش نظر بہاولپور پولیس کا رفیق القمر ہسپتال نزد ون یونٹ چوک بہاولپور اور گورنمنٹ عباسیہ ھائیر سیکنڈری اسکول ماڈل ٹاؤن اے بہاولپور پر موک ایکسرسائز کا انعقاد ۔

Friday, October 11, 2019