بہاولپور پولیس تھانہ صدر احمدپورشرقیہ کی کامیاب کاروائی کیٹگری اے کا اشتہاری ملزم 09سال بعد گرفتارکرلیا۔ملزم صدراحمدپورشرقیہ سمیت بہاولپور کے تھانہ جات و پنجاب کے متعدد اضلاع کو کئی سالوں سے مطلوب تھا

Tuesday, October 15, 2019