ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان وِرک کی ڈی پی او آفس میں کھلی کہچری کا انعقاد ، کھلی کہچری میں مختلف علاقوں سے آنے والے سائلین کی درخواستوں پر ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو میرٹ پر کاروائی کے احکامات جاری

Wednesday, October 16, 2019