ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان وِرک کی ہدایت پر ایس پی اینوسٹی گیشن کا ڈی پی او آفس میں کھلی کہچری کا انعقاد ، کھلی کہچری میں مختلف علاقوں سے آنے والے سائلین کی درخواستوں پر ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو میرٹ پر کاروائی کے احکامات جاری

Thursday, October 17, 2019