انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی ہدایت پر پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا. پولیس کے چاک و چوبند دستوں نے ایس پی انوسٹی گیشن سلیم خان نیازی کو سلامی پیش کی اور مارچ پاسٹ کیا.

Monday, November 4, 2019