ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی کی ہدایت پر بہاولپور پولیس تھانہ صدربہاولپور کی منشيات فروشوں کےخلاف کامیاب کاروائیاں جاری،10کلو سے زائد چرس 420لیٹر، شراب ،2ڈرم لہن ،3 چالو بھٹیاں برآمد اور 03 اے کیٹگیری کےاشتہاریوں سمییت 11ملزمان گرفتار ،مقدمات درج

Tuesday, November 5, 2019