ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی ہدایت پر تھانہ پولیس خیرپور ٹامیوالی کی بڑی کاروائی ، لاکھوں روپے مالیتی 570 گرام آئس اور 1500گرام ہیروئن برآمد ،02 ملزمان گرفتار،مقدمات اندراج ۔

image