ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی ہدایت پر پولیس تھانہ صدر حاصلپور کی کامیاب کاروائی ،15روزہ کارکردگی ، 04کلو 250 گرام چرس120لیٹر شراب، 50 لیٹر لہن معہ چالو بھٹی شراب برآمد ،ملزمان گرفتار مقدمات درج۔

image