تھانہ دھوڑکوٹ کی حدود میں پولیس مقابلہ،درجنوں سنگین مقدمات میں ملوث ٹاپ 10 مجرم اشتہاری عطاء اللہ عرف ملازم حسین عرف ملازی بلوچ اپنے ہی ساتھیوں کی فائیرنگ سےہلاک 03 کس ساتھی ملزمان فرار، اسلحہ ناجائز برآمد ،مقدمہ درج ۔

Monday, November 11, 2019