ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی ہدایت پر بہاولپور پولیس کی گزشتہ 01 ماہ کی بڑی کاروائیاں، راہزنی اور چوری میں ملوث 27ملزمان گرفتار،جن کے قبضہ سے 1ٹریکٹر ،2کاریں،122موٹرسائیکلز ،طلائی زیورات اور نقد کیش برآمد۔

Monday, November 25, 2019