ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی زیرِصدارت ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس ضلع بھر سے 37 لوئرکورس پاس کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹيبل کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔

Friday, November 29, 2019