ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد صہیب اشرف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، دفتر پہنچنے پر چاک و چوبند پولیس دستے نے سلامی پیش کی۔

Monday, December 2, 2019