ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد صہیب اشرف کی ہدایت پر بہاولپور پولیس منشيات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کری ڈاؤن جاری06 ملزمان گرفتار،مقدمات درج ۔

Thursday, December 5, 2019