ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور محمد صہیب اشرف کی ایڈیشنل ڈپٹی کمیشنر بہاولپور کے ہمراہ کرسمس ڈے کےحوالےسے میٹنگ،اس موقع پر صدر انجمن تاجران، فادرز چرچ ہاۓ سٹی سرکل بہاولپور اور دیگر متعلقہ افسران ہمراہ موجود تھے۔

Tuesday, December 24, 2019