ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور محمد صہیب اشرف کی سربراہی میں بہاولپور پولیس نےدسمبر 2019ء میں 210 اشتہاریوں سمییت مختلف جرائم میں ملوث کل 1058 ملزمان گرفتار کیے ،جن سے مال مسروقہ برآمد ہوا۔

Monday, January 6, 2020