پولیس خدمت مرکزبہاولپور کی پراگریس رپورٹ سال 2019 میں 1.5لاکھ سے زائد افراد نے وزٹ کیا جن میں سے 1لاکھ سے زائد افراد پولیس خدمت مرکز کی سروسز سے مستفید ہوۓ۔

Monday, January 13, 2020