بہاولپور پولیس کا اعوام کی خدمت میں ایک اور قدم، ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور محمد فیاض دیو نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور محمد صہیب اشرف کے ہمراہ تحصیل حاصلپور میں "پولیس خدمت مرکز "کا افتتاح کردیا۔

Thursday, January 23, 2020