تھانہ ڈیرہ نواب صاحب نے 04 سال بعد مجرم اشتہاری جبکہ پولیس تھانہ کوتوالی اور صدربہاولپور نے منشيات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار کرلیے، منشيات برآمد، مقدمات درج۔

image