تھانہ سول لائنز پولیس کی کارروائی ،نعمان گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،چھینے گئے لاکھوں روپے مالیتی موبائل فونز اورنقدی برآمد۔

image