۔آئی جی پنجاب کی ہدایت پرپولیس لائن بہاولپورمیں جنرل پریڈکاانعقاد کیا گیا،ڈسٹرکٹ پولیس ،ایلیٹ، ڈولفن فورس اورٹریفک اسٹاف کی شرکت،چاک و چوبنددستوں نے ایس پی انوسٹی گیشن محمد سلیم خان نیازی کو سلامی دی۔

Monday, February 24, 2020