ایس پی انوسٹی گیشن محمد سلیم خان نیازی کی ڈی ایس پی صدر سرکل محمد سلیم کے ہمراہ پریس کانفرسن ، صدرسرکل بہاولپور کی کامیاب کارروائیاں مجرمان اشتہاریوں سمیت درجنوں ملزمان گرفتار، قریب 01کروڑ روپے مالیتی مال مسروقہ برآمد

image