محکمہ واپڈا (میپکو) میں موجود بدعنوان عناصر اور ڈکیتوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب، پولیس نے قومی خزانے کو 04کروڑ40لاکھ روپے قصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنادی۔09ملزمان گرفتار،مال مسروقہ کاپر اور اسلحہ ناجائز برآمد۔

Thursday, June 11, 2020