کیٹگری اے کے مجرم اشتہاری سمیت 38 ملزمان گرفتار، منشیات ، اسلحہ ناجائز اور دائو پر لگی رقم برآمد ، مقدمات درج، گرفتار ملزمان سے 575 لیٹر شراب و لہن ، 03چالو بھٹیاں ، 01کلوگرام سے زائد چرس ، 06 عدد پسٹل 30بور اور دائو پر لگی رقم 16ہزار 290روپھے برآمد کرلیے

Friday, August 7, 2020