بہاول پور میں ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کے دفتر کا قیام ، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب انعام غنی کی کیمپ آفس بہاول پور آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔

Friday, August 21, 2020