Body:
آیی جی پنجاپ مشتاق احمد سکھیرا کی ہدایت پر بہاولپور پولیس لاینز میں منعقدہ دربار سے ایس ایس پی/ آر ایی بی گوھر مشتاق بھٹہ اور ایڈیشنل ایس پی(کیپٹن ریٹایرڈ) غلام مرتضی خطاب کر رہے ہیں
دربار میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے پولیس کے کنسٹبلان ، ھیڈ کنسٹبلان اور اے ایس اییز کے رینک میں اضافہ اور پولیس شہداء کے ورثا کی مالی امداد میں اضافہ کے علانات کو سنایا گیا
پولیس کنسٹبلان کے اسکیل کو 5 سے 7 ، ھیڈ کنسٹبلان کو 7 سے 9 اور اے ایس آییز 9 سے 11 کر دیا گیا پولیس شہداءے کے ورثہ کو دیے جانے والے معاوضہ کو 50 لاکھ سے 1کروڑ کردیا گیا۔