پولیس کی مجرم اشتہاری و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، کیٹگری اے کے 02 مجرم اشتہاری سمیت 26 ملزمان گرفتار، داؤ پر لگی رقم ، منشیات اور اسلحہ ناجائز برآمد ، مقدمات درج۔

Friday, March 5, 2021