فہرست برائے امیدواران ڈرائیونگ ٹیسٹ موٹر سائیکل ۔ موٹر کار اور ایل ٹی وی ضلع بہاول پور

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور محمد فیصل کامران کے احکامات کی روشنی میں معزز شہریوں کی سہولت کے لئےڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے جمع کروائی گئی فائلز کی فہرست بسلسلہ ڈرائیونگ ٹیسٹ موٹرسائیکل/موٹر کار مورخہ 2021-12-13  اور ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس مورخہ2021-12-14   کی مکمل تفصیل ملاحظہ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کیجیے اورشیڈول کے مطابق ڈرائیونگ ٹیسٹ کےلیے پولیس خدمت مرکز تشریف لائیں۔

 

 

فہرست ہائے دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک کلک کیجیے  ۔

 
 
Friday, December 10, 2021