۔ڈی ایس پی لیگل توقیر انور کو آر پی او آفس میں بطور پبلک انفارمیشن آفیسر مقرر

عوام الناس کور یجنل پولیس آفس بہاولپور کے متعلقہ سرکاری دستاویزات کے متعلق رہنمائی یا کاپی حاصل کرنے کیلئے زیر قانون
The Punjab Transparency and Right to Infromation ACT 2013 ،
مسٹر توقیرانور،ڈی ایس پی لیگل ریجنل پولیس آفیسر صاحب بہاولپوربطور پبلک انفارمیشن آفیسر مقرر کئے گئے ہیں۔عوام الناس /سائلین کسی بھی قسم کی انکوائری کی معلومات اور رہنمائی کیلئے ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
فون نمبر:062-9250313
فیکس نمبر:062-9250353
ای میل:touqeerdsp@yahoo.ocm

Wednesday, July 13, 2016