۔عیدالاضحیٰ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ضلع بھر میں 389 اجتماعات پر سکیورٹی کے لیے 2234پولیس آفسران و اہلکاران ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ۔

image