( بھرتی کے سلسلہ میں نااہل/ قابل اعتراض فہرست امیدواران برائے کانسٹیبلان /لیڈی کانسٹیبلان پنجاب پولیس بہاول پور(2022

اطلاع برائے بھرتی کنسٹیبلان/لیڈی کنسٹیبلان سال2022
جن امیدواران نے بھرتی کے لیے مورخہ یکم نومبر سے  15نومبر  2022تک درخواست دی تھی ان کو اطلاع دی جاتی ہے 
ایسے امیدواران جو بھرتی معیار پر پورے نہیں ان کی فہرست جاری کردی گئی ہے ،فہرست ہائے بہاولپور پولیس کے ویب سائٹ، ڈی پی او  دفتراورڈسٹرکٹ پولیس لائن گیٹ نزد مون سون پکٹ پر آویزاں کردی گئی ہے۔ اور ایسے امیدواران کی جمع شدہ فائل جن پر اعتراض لگا ہے ان کو اطلا ع دی جاتی ہے کہ مورخہ 28نومبر 2022تک بروز سوموار شام04:00بجے شام تک لگنے والے اعتراض کو ختم کروائیں اور اعتراضی ثبوت مہیا کریں گے ورنہ ان امیدواران کی فائل کو مسترد  تصور کیا جائے گا اور مقررہ تاریخ کے بعد کوئی عذر قابل قبول نا ہوگا۔

Saturday, November 26, 2022