پرامن محرم الحرام کے انعقاد کو یقینی بنانے میں پولیس و معاون اداروں کے ساتھ امن کمیٹیوں ، انجمن تاجران،عوامی نمائندگان، میڈیا اور سول سوسائٹی کا کردار لائق تحسین ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور اشفاق احمد خان