پولیس فرنٹ ڈیسک کے آن لائن سسٹم سے عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے اب تک ضلع کے پانچ تھانوں میں قائم فرنٹ ڈیسک پر 3147 درخواستیں موصول ہوئی ہیں

image