اشتہاریوں کی گرفتاری سے حوصلہ افزاء نتائج برآمد ہوئے ہیں ،ماہ اکتوبر میں اے کیٹگری کے 33ملزمان اوربی کیٹگری کے 230 ملزمان سمیت 263ملزمان گرفتار ہوئے۔ ڈی پی او بہاولپور

image