ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق احمد خان نے شہید کنسٹیبل ناصر حنیف کے گھر جاکر اس کے بھائی اور لوحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

image