پولیس لائن میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کےایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں پولیس آفیسران اور اہلکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

image