چولستان جیپ ریلی کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ، پولیس کے 800 کے قریب آفسران اور جوان ڈیوٹی پر مامور کیے گئے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق احمد خان

image