بہاولپور پولیس نے جنوری میں 388 اشتہاریوں سمیت 896 ملزمان گرفتار کرکے چلان عدالت کیے 10 گینگزٹریس کرکے ڈکیتی رہزنی اور چوری کے 34 ملزمان گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کیا

image