آئیں پولیس کے سویلین عملے کا حصہ بنیں
The Recruitment of Front Desk Staff is Started Add and Application form are attached.
Last Date for Submission of Applications is 24-08-2023
پنجاب پولیس کے تمام اضلاع میں سینئر اسٹیشن اسٹنٹ (SSA) مساوی سکیل نمبر نو اور پولیس اسٹیشن اسٹنٹ (PSA) مساوی سکیل نمبر سات بمعہ گورنمنٹ کے مروجہ الاؤنسز پر خالی آسامیوں (عارضی جس کو بعد ازاں مستقل کر دیا جائے گا) پر بھرتی کے لیے متعلقہ اضلاع کے سکونتی امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ امیدواران کے لیے مندرجہ ذیل معیار پر پور اتر
برائے سینئر اسٹیشن اسٹنٹ (ایس ایس اے) 18 تا 25 سال (مرد / عورت / خواجہ سراء (ٹرانسجنڈر)) تاہم عمر میں عام رعایت حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق دی جائے گی۔ سکونت امیدوارن کا متعلقہ اضلاع کا سکونتی (ڈومیسائل ) ہونا اور شناختی کارڈ کا حامل ہو ناضروری ہے۔ منظور شدہ بورڈ سے انٹر میڈیٹ ان کمپیوٹر سائنسز (آئی سی ایس) تاہم آئی سی ایس کے ساتھ بی ایس /بی ایس سی ڈگری والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ تین سالہ تجربہ متعلقہ شعبہ میں
اہمیت
برائے پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ (پی ایس اے)
اٹھارہ تا پچیس سال (مرد / عورت / خواجہ سراء (ٹرانسجنڈر)) تاہم عمر میں عام رعایت حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق دی جائے گی۔
سکونت امیدوارن کا متعلقہ اضلاع کا سکونتی (ڈومیسائل ) ہونا اور شناختی کارڈ کا حامل ہو ناضروری ہے۔ منظور شدہ بورڈ سے انٹر میڈیٹ ان کمپیوٹر سائنز (آئی سی ایس) اور کسی منظور شدہ ادارہ سے کمپیوٹر سرٹیفیکیٹ ( ایم ایس آفس) تاہم بی ایس /بی ایس سی کو ترجیح دی جائے گی ۔ بمعہ ٹائپنگ سپیڈ انگلش ورڈ پر منت پنتیس ، اردو بچیس ورڈ پر مینٹ
تعلیم و تجربه
سینئر اسٹیشن اسٹنٹ (ایس ایس اے)
پولیس اسٹیشن اسٹنٹ (پی ایس اے)
خواتین کوٹہ (15%)
اقلیت کو (5%)
نہ
معذور کوٹہ خواتین کو ٹے اوپن میرٹ
اقلیت کوٹہ
معذور کوٹہ
اوین
میرٹ
(3%)
(15%)
(5%)
(3%)
ہدایات برائے امیدواران خواهشمند امید واران در خواست فارم پنجاب پولیس کی آفیشل ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk سے
ضلع
ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ پر شدہ فارم بمعہ اپنی تصدیق شدہ اسناد کے ساتھ متعلقہ ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
درخواست کے ساتھ انٹری ٹیسٹ کی فیس مبلغ - / 2000 روپے جمع کروانا ہو گی۔
درخواستیں 10.08.2023 سے 24.08.2023 تک جمع کروائی جا سکتی ہیں ۔ مقررہ تاریخ کے بعد کسی قسم کوئی درخواست قابل قبول نہیں ہو گی۔
تمام امیدواران کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد کامیاب امیدواران کی لسٹیں ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں آویزاں
اور پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk پر اپ لوڈ کر دی جائیں گی۔
بھرتی شیڈول اور ٹیسٹ سنٹر کے متعلق تمام معلومات پنجاب پولیس کی ویب سائٹ یا متعلقہ ڈسٹرکٹ کی پولیس لائن سے
حاصل کی جاسکتی ہے۔
امید واران ٹائیپنگ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے www.fast-typing.com ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پریکٹس کر کے اپنی
لودھراں
ٹائپنگ سپیڈ (Typing Speed) چیک کر سکتے ہیں۔ کیونکہ انگلش اور اردو ٹائپنگ ٹیسٹ پاس کرناضروری ہے۔ وہ امید واران جو فیملی کلیم کی بنیاد پر اضافی نمبر بمطابق رائج پالیسی (شہید / معذور / ریٹائرڈ / حاضر سروس) لینا چاہتے ہیں وہ اپنے کلیم سے متعلقہ تمام کاغذات جیسا کہ پنشن بک ریٹائر منٹ آرڈر کی کاپی اور متعلقہ ضلع ایونٹ کے سربراہ سے حاصل کردہ سر ٹیفیکیٹ اپنی درخواست کے ساتھ لف کریں گے۔
SSA-PSA Form.pdf3.34 MB
image