اطلاع برائے انٹرویو ریکروٹمنٹ ایس ایس اے /پی ایس اے پنجاب پولیس
تمام ا میدواران جنہوں نے بطور ایس ایس اے/پی ایس اے بھرتی کے لیے کمپیوٹر ٹائپنگ ٹیسٹ میںکوالیفائی کیا ہے کو انفارم کیا جاتاہے کہ بسلسلہ انٹریو ریکروٹمنٹ بورڈ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بہاولپور مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق امیدواران حاضر آئیں گے
کامیاب امیدواران کی فہرست متعلقہ اضلاع کے ڈی پی او دفاتر،ویب سائٹ اور سوشل اکائونٹس
پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں
امیدواران اپنا اصل قومی شناختی کارڈ،ڈومیسائل ، فارم سلپ اور اصل تعلیمی اسناد ہمراہ لائیں گے
شیڈول کے مطابق وقت کی پابندی لازمی ہے01گھنٹہ پہلے پہنچ کر بائیومٹرک حاضری کو یقینی بنائیں
BWP PSA RESULT.pdf398.36 KB
BWP SSA REULT.pdf395.15 KB
image