تفتیش میں جدت وقت کی اہم ضرورت ہے ، اس سے تفتیش میں خاطرخواہ نتائج برآمد ہورہے ہیں کرایم سین انچارج فہیم عباس اور سید جنید رزاق گیلانی کو ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں تعریفی اسناد اور کیش پرائز دیا گیا

image