اطلاع عام برائے پولیس ملا زمان و عوام الناس ۔۔۔۔ اپنے بچوں کو اس سنہری موقع سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کریں اور رجسٹر کریں۔

پنجاب پولیس اور اخوت یونیورسٹی (فاؤنڈیشن)
پولیس ملازمان کےبچوں و عوام الناس کو انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کے لیے کوشاں
 اطلاع عام برائے پولیس ملا زمان و عوام الناس 
پولیس ملازمان و عام شہری اپنے بچوں کو اس سنہری موقع سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کریں اور رجسٹر کریں۔
اہلیت کے معیار
تعلیم : کم از کم انٹر میڈیٹ
عمر کی کوئی حد نہیں
انتخاب کا عمل اور تربیت
آئی ٹی مہارت کی تربیت میں دلچسپی رکھنے والے امیدواران درج ذیل لنک پر کلک کر کے رجسٹریشن کر سکتے ہیں
/https://bit.ly/ActiveAdmissions
اخوت یونیورسٹی کی ٹیم ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بہاولپور میں Aptitude and Ability Test لے گی۔ منتخب طلباء کو دستیاب کو رسز میں تربیت دی جائے گی، کورس مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
امتحانی شیڈول مورخہ 9 اکتوبر 2023 بروز سوموار بمقام ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بہاولپور میں Aptitude and Ability Test کا انعقاد کیا جائے گا

 

 امتحانی شیڈول برائے ابتدائی ٹیسٹ اخوت فائونڈیشن بسلسلہ فری آئی ٹی کورسز

تاریخ :۔   09اکتوبر2023بروز سوموار

ٹائم :۔ حاضری 11:00بجے دن ، ٹیسٹ اسٹارٹ  12بجے دن

بمقام :۔ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بہاولپور

امتحانی مرکز میں طلباء درج ذیل ضروری اشیاءہمراہ لائیں گے

۔1امتحانی کلپ بورڈ

۔ 2بال پن /پنسل

۔ 3قومی شناختی کارڈ

نوٹ:۔ ضلع بہاولپور سمیت ضلع رحیمیارخان اور بہاولنگر کے امیدوار بھی اسی شیڈول کے مطابق بہاولپورحاضر آئیںگے

اگر کسی وجہ سے کوئی سٹوڈنٹ آن لائن رجسٹریشن نہیں کروا سکا تووہ مقررہ تاریخ کو ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں حاضر ہوکر امتحان میں شامل ہوسکتاہے 

ابھی بھی وقت باقی ہے

فوری رجسٹریشن کریں

Thursday, September 28, 2023