بہاولپور پولیس نے فروری میں 369 اشتہاریوں سمیت 869 ملزمان گرفتار کرکے چلان عدالت کیے 8 گینگزٹریس کرکے ڈکیتی رہزنی اور چوری کے 29 ملزمان گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کیا

Sunday, March 5, 2017