آئیں پولیس کے سویلین عملے کا حصہ بنیں
اطلاع بھرتی امیدواران برائے فرنٹ ڈیسک اسٹاف
پولیس اسٹیشن اسٹنٹ (پی ایس اے) کی خالی آسامیوں پر درخواستیں دینے والے ضلع بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان کے امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بھرتی کے تحریری امتحان کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
شیڈول برائے تحریری امتحان پی ایس اے سال 2023
پوسٹ پی ایس اے
تاریخ 13 نومبر 2023
رپورٹنگ ٹائم دن 10:00
بمقام: پولیس لائنز بہاولپور
ہدایات برائے امیدوران :
ڈیژن بہاولپور کے ضلع بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان کے تمام امیدوران ( میل فی میل ) رپورٹنگ ٹائم
پر پولیس لائنز بہاولپور حاضر آئیں گے۔
تمام امیدوران اپنے ہمراہ فارم سلپ، اصلی شناختی کارڈ ، کلپ بورڈ ، بال پین اور مار کر لازمی لائیں۔ تمام
امیدوران شیڈول کے مطابق وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں گے
بھرتی کے متعلق معلومات کیلئے بہاولپور پولیس کا آفیشل پیجز کو وقتاً فوقتاً چیک کرتے رہیں۔
list of psa female.pdf143.3 KB
list of psa male.pdf257.22 KB
image