Body:
ڈی پی او سید محمد عباس کی طرف سے شہدا پولیس کی فیملیز کیلئے پر تکلف ظہرانے کا اہتمام۔شہدا پولیس ہمارے محکمہ کا فخر ہیں جو ہمارے محکمہ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔مکمل مالی و معاشی تعاون کی یقین دہانی۔شہید ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں ،اپنا آج قربان کر کے معاشرے کا"کل" بچانے والے پولیس شہدا میرے لئے سب سے زیادہ وی وی آئی پیز ہیں،شہدا کی فیملی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروں گا۔ڈی پی او سید محمد عباس