بہاولپور پولیس نے ماہ مارچ میں 366 اشتہاریوں سمیت 904 ملزمان گرفتار کرکے چلان عدالت کیے 6 کریمنل گینگز ٹریس کرکے ڈکیتی ،راہ زنی کے 21 ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مال مسروقہ برآمد کیا

image