بہاولپور پولیس نے رواں سال کی پہلی سیماہی میں 1123 اشتہاریوں سمیت 2583 ملزمان گرفتار کرکے چلان عدالت کیے 24 کریمنل گینگز ٹریس کرکے ڈکیتی ،رہزنی اور چوری کے 368 ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مال مسروقہ برآمد کیا